کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپراُبھرے گا، ڈاکٹرظفرمرزا

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا کا کہنا ہے کہ کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپرابھرے گا۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا کا کہنا ہے کہ خدا کا شکرہے کہ کورونا وائرس کے کنٹرول میں مجھے پاکستان کے لئے حقیرخدمات انجام دینے کا موقعہ میسرہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں انشاللہ اس جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپرابھرے گا۔

ڈاکٹر ظفرمرزا نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے روزانہ بے شمار دعاوُں بھرے پیغام ملتے ہیں جس کے لیے میں آپ کا دل سے شکرادا کرتا ہوں۔

The post کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپراُبھرے گا، ڈاکٹرظفرمرزا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2xUMh89

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...