سارک کورونا فنڈ: پاکستان کا 30 لاکھ ڈالردینے کا اعلان

 اسلام آباد:  پاکستان نے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کیلیے 30 لاکھ ڈالردینے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سارک سیکرٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سارک فنڈ کا استعمال تمام رکن ممالک کی مشاورت سے ہونا چاہیے،سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے سیکریٹری جنرل سارک کو فون پر آگاہ کر دیا، ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سارک کو مضبوط بنانا چاہتا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ سارک ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی تعاون کو فروغ ملے۔

The post سارک کورونا فنڈ: پاکستان کا 30 لاکھ ڈالردینے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/39Zneyn

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...