پشاور ہائی کورٹ کا 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ

 

پشاور ہائی کورٹ نے 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی رجسٹرار آفس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کرے گی۔

تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ماتحت عدالتوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کیسز نمٹانے کے لئے حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

The post پشاور ہائی کورٹ کا 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VzgeTy

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...