انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، 159.50 روپے کا ہوگیا     

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے گھٹ کر 159.50 روپے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 159.50 روپے کا ہوگیا۔

The post انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، 159.50 روپے کا ہوگیا      appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2XZYFPl

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...