کے پی کے میں کورونا کے دوران بچوں کی پیدائش میں کمی کا انکشاف

پشاور: کے پی کے میں کورونا کے دوران بچوں کی پیدائش میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔

کے پی کے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز (ایل ایچ ڈبلیو) پروگرام کے ذریعے کی جانیوالی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبہ میں وائرس کے جہاں سماجی و معاشی اثرات مرتب ہوئے وہاں اس خطے میں بچوں کی پیدائش کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔

ایل ایچ ڈبلیو پی کے صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اعجاز خان نے کہا کہ بچوں کی پیدائش میں کمی کا رجحان صوبے پر کوروناکے معاشی اثرات کا باعث ہے۔ اس دوران متعدد افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، جس کی وجہ سے وہ خاندانی منصوبہ بندی کے ذرائع استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

 

The post کے پی کے میں کورونا کے دوران بچوں کی پیدائش میں کمی کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3oSwRIk

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...