پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں مزید 6 ماہ کی توسیع

 اسلام آباد: پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی۔

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں توسیع کا فیصلہ اس بات کا عکاس ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تجات اور ٹرانزٹ ٹریڈ بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مرغی اور گوشت افغانستان برآمد کرنے پر پابندی عائد

محمد صادق نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں توسیع دونوں ممالک کے عوام کے لئے خوشحالی لائے گی۔

The post پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں مزید 6 ماہ کی توسیع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34gxz8B

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...