لاہور: سی سی پی لاہور عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سی سی پی او لاہورعمر شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عمر شیخ کو شہر میں جرائم کنٹرول نہ کرنے پر تبدیل کیا ہے۔
The post سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hy1YFe
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box