وزیراعلیٰ سے آئی جی پولیس بلوچستان کی الوداعی ملاقات

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ جام کمال خان سے آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ قیام امن کے لئے پولیس کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے پولیس میں ڈیجٹلائزیشن کے اقدامات کے حوالے سے محسن حسن بٹ کی خدمات کو سراہا۔

ٹرانسفر ہونے والے آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا کہ بلوچستان کے لوگ مہمان نواز ہیں، خوش گوار یادیں لیکر جا رہا ہوں۔

The post وزیراعلیٰ سے آئی جی پولیس بلوچستان کی الوداعی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Yhbfc0

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...