سپریم کورٹ کے حکم پر تجوری ہائٹس سیل، تعمیرات رکوادی گئیں

 کراچی:  عدالت عظمیٰ کے احکامات پر گلشن اقبال میں زیر تعمیر تجوری ہائٹس کو کمشنر کراچی نے سیل کرکے تعمیرات کو روکوادیا گیا۔

سپریم کورٹ نے احکامات دیے تھے کہ گلشن اقبال نزد حسن اسکوائر پر زیر تعمیر رہائشی پروجیکٹ تجوری ہائٹس کو سیل کیا جائے یہ رہائشی منصوبہ ریلوے کی اراضی پر تعمیر کیا جارہا ہے عدالتی احکامات پر کمشنر کراچی نے مذکورہ پروجیکٹ کو سیل کر کے تعمیرات کام بند کرادیا۔

واضع رہے کہ سابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی اس منصوبے کو غیر قانونی قرار دے چکے ہے جبکہ زرایع کا کہنا ہے کہ اس تعمیرات منصوبے میں شہریوں نے لاکھوں روپے میں فیلٹوں کی بکنگ کرائی گئی تھی۔

The post سپریم کورٹ کے حکم پر تجوری ہائٹس سیل، تعمیرات رکوادی گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2X4DXMK

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...