اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ2021 کے پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا اورپی ڈی ایم دونوں ہی نہیں رہیں گے۔
وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے کہ 2021 کے پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ PDM، حکومت فروری میں آدھی مدت مکمل کرے گی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ پراجیکٹس کی طرف دیہان دینا ہوگا، ان 6 ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنے ہیں جودوسالوں میں اختتام تک پہنچیں، (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی اس عرصے میں اپنی نئی لیڈرشپ تلاش کریں۔
The post 2021 کے پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Mofpfw
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box