بدبخت بیٹے نے والدین اور بھائی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

جنڈیالہ شیرخان: گاؤں مدار میں بدبخت بیٹے نے بیوی سے ملکر بوڑھے ماں باپ اور جوان بھائی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔

جنڈیالہ شیرخان کے گاؤں مدار میں بدبخت بیٹے نے بیوی سے ملکر بوڑھے ماں باپ اور جوان بھائی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی اور گھر کو تالہ لگا کر فرار ہوگئے۔

چیخ و پکار سن کر اہلیانِ علاقہ گھر کی دیواریں پھلانگ مدد کو پہنچے اور ریسکیو 1122کے ساتھ ملکر کر جھلسنے والے افراد 70سالہ والد مجید ، 65 سالہ والدہ نجمہ بی بی اور 23سالہ بھائی ناصر محمود کو ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ منتقل کیا۔

دلخراش واقعہ پر گاوں میں سوگ کی کیفیت ہے جب کہ تھانہ صدر پولیس نیِ تفتیش کا آغاز کردیا۔

 

The post بدبخت بیٹے نے والدین اور بھائی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/39LPeJk

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...