سعودی عرب سے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات

اسلام آباد: سعودی عرب نے 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردیں تاہم فلائٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے 1500 پاکستانیوں کو وطن واپس نہیں لایا جاسکا۔ وزیر اعظم نے ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور سمندپارپاکستانیز کی ذریعے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی۔

معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاکہ غیرقانونی طور مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیاہے، 1500 پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں۔

 

 

The post سعودی عرب سے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2JBXXmR

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...