لاہور: ترکی کی معروف ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں سازشوں کا مقابلہ کرنے والا انگین التان لاہور میں نوسرباز کی سازش سے انجان نکلا۔
انگین التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔ انگین التان کی میزبانی کرنے والاکاشف ضمیر 8 مقدمات میں ملوث ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کاشف ضمیر کے خلاف فراڈ، امانت میں خیانت، کار چوری اور ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات درج ہیں۔
The post ارطغرل غازی انگین التان کو پاکستان بلانے والا ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2KqWpMs
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box