وفاقی حکومت نے سال2021 میں گزٹیٹڈ چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا

 راولپنڈی: حکومت کی طرف سے نئے سال2021 میں گزٹیٹڈ چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا۔

کیلنڈر کے مطابق 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر، 23مارچ یوم پاکستان، یکم مئی لیبر ڈے، 21 تا23 مئی عید الفطر،21تا22 جولائی عید قربان کی چھٹیاں ہوں گی۔

14اگست یوم آزادی، 18 اور 19 اگست یوم عاشورہ،19 اکتوبر عید میلاد النبی ﷺکی چھٹی،25 دسمبر قائد اعظم کی پیدائش و کرسمس جبکہ26 دسمبر کو مسیحی برادری کو کرسمس کی دوسری چھٹی ہوگی۔

The post وفاقی حکومت نے سال2021 میں گزٹیٹڈ چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3ac5OlN

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...