ڈی آئی خان: عالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت وانڈہ میرعالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔
پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں حملہ آوارفرارہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پرچھاپے مارے جارہے ہیں۔
The post ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3oPJulY
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box