سٹوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، سپاہی شہید

 اسلام آباد:  لائن آف کنٹرول کے سٹوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس سے بھارتی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں مادر وطن کے بہادر سپوت 22  سالہ سپاہی مختار نے جام شہادت نوش کیا۔

 

The post سٹوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، سپاہی شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rnort7

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...