راولپنڈی میں فیکٹری ملازمہ سے ڈرائیور اور ساتھی کی زیادتی

 راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں فیکڑی ملازمہ کو ڈرائیور نے ساتھی کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں فیکڑی میں ملازمت کرنے والی 17سالہ لڑکی کو فیکٹری لے جانے والی گاڑی کے ڈرائیور نے ساتھی کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے بتایا کہ دیگر لڑکیوں کے ساتھ گاڑی پر فیکڑی جا رہی تھی، لڑکیوں کو اپنے اپنے اسٹاپ اتار کر ڈرائیور سرفراز نے لڑکی کواسلحے کی نوک پر گاڑی سے نہ اترنے دیااور گاڑی ویرانے میں لے گیا جہاں پہلے سے ایک نامعلوم شخص موجود تھا، دونوں گن پوائنٹ پر باری باری زیادتی کرتے رہے۔

پولیس کے مطابق ملزم ڈرائیورکو گرفتار کرکے لڑکی کا میڈیکل کروالیا گیا ہے۔

The post راولپنڈی میں فیکٹری ملازمہ سے ڈرائیور اور ساتھی کی زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3a2fQG2

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...