وزیراعلیٰ پنجاب میں کورونا علامات ، ٹیسٹ رپورٹس آنے تک قرنطینہ کرلیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طبیعت ناساز ہونے پر اپنا کورونا ٹیسٹ بھی کرالیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ بھی کرایا ہے، جس کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں موصول ہوگی۔

ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق عثمان بزدار کا کورونا وائرس چیک کرنے کے لئے سیمپل لے لیا گیا ہے جس کی رپورٹ آنے کا انتظار ہے، تاہم وزیراعلیٰ نے تمام سرکاری اور نجی مصروفیات ترک کرکے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

 

 

The post وزیراعلیٰ پنجاب میں کورونا علامات ، ٹیسٹ رپورٹس آنے تک قرنطینہ کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3h3sWEy

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...