سبی میں انڈے اور دودھ كی قیمت کو پر لگ گئے

سبی ميں انڈے اور دورھ كی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئے۔

سبی میں موسم سرد ہوتے ہی انڈوں اور دودھ کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں، سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے شہریوں نے انڈوں کا استمال بڑھایا جس کی وجہ سے قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں :مرغی اور انڈوں کی قیمت میں بے پناہ اضافہ

10 سے 12 روپے میں فروخت ہونے والا انڈا درجن 250 روپے میں فروخت ہورہا ہے جب کہ دورھ بھی فی كلو 120 ميں فروخت كيا جارہا ہے جس سے شہری شدید پریشان ہیں۔

شہریوں نے انڈوں اور دودھ كی قيمتوں ميں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ انہیں ریلیف میسر آسکے۔

The post سبی میں انڈے اور دودھ كی قیمت کو پر لگ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3qRG0kF

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...