بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کوئٹہ: تحصیل گلستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی۔ قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں رواں سال سب سے زیادہ کیسز بلوچستان میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

The post بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3h4PtAJ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...