مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش سے منا رہی ہے

 لاہور: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ گرجا گھروں کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا جہاں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد ہو گا، ملکی ترقی، امن ،سلامتی و خوشحالی کیلیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

یاد رہے مسیحی برادری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت ( 25دسمبر ) پر کرسمس کا تہوار مناتی ہے، اس دن کو بڑا دن بھی کہا جاتا ہے۔

 

The post مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش سے منا رہی ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38saTnm

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...