فاٹا کاروباری ٹیکسوں سے بچنے کی محفوظ پناہ گاہ بننے لگا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے حال ہی میں فاٹا کے لیے مختلف ٹیکسوں میں چھوٹ اور مراعات کے پیکیج کے اعلان کے بعد سے اب یہ علاقہ بتدریج ٹیکس کی محفوظ پناہ گاہ بننے جارہا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی 17 دسمبر کو ختم ہونیوالے ہفتہ کو مشترکہ آمدنی والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں 0.22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ ہفتہ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں25.81 فیصد ، آلو18.55 فیصد ، پیاز 8.34  فیصد ، مرغی کا گوشت 2.25  فیصد ، دال مونگ 0.58 فیصد ، دال مسور 0.32 فیصد ، گڑ 0.26 فیصد اور آٹے کی قیمتوں میں0.21  فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی۔

اس کے برعکس بجلی کی قیمت میں 5.19 فیصد ، لہسن 4.90 فیصد ، پٹرول 2.97 فیصد ، ڈیزل 2.77 فیصد ، کیلا 2.58 فیصد ، انڈے 2.22 فیصد ، صوفی واشنگ سوپ 1.23 فیصد ، سرسوں کا تیل 1.15 فیصد اور چینی کی قیمت میں 1.04 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ہفتہ رفتہ میں 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ، 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

 

The post فاٹا کاروباری ٹیکسوں سے بچنے کی محفوظ پناہ گاہ بننے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2J7m9x4

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...