طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

 اسلام آباد: قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق طالبان پولیٹیکل کمیشن کا وفد 16 سے لیکر 18 دسمبر تک پاکستان میں تین دن قیام کرے گا۔ وفد اسلام آباد میں قیام کے دوران حکومتی عہدیداران سے ملاقات بھی کرے گا۔

The post طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gOyylY

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...