اسلام آباد: تھانہ سہالہ کی حدود میں سفاک ماں نے 4 سالہ سوتیلے بیٹے کو آگ لگا کر قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ سہالہ کی حدود میں سوتیلی ماں نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے 4 سالہ بیٹے محمد اکرام کو آگ لگا کر قتل کردیا۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمہ نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ عنیقہ 4 سالہ محمد اکرام کی سوتیلی ماں تھی اور اس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
The post اسلام آباد میں سفاک ماں نے 4 سالہ سوتیلے بیٹے کو آگ لگا کر قتل کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38kQEYM
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box