کورونا کے پیش نظر بلدیاتی الیکشن 31 جنوری 2021 تک ملتوی

 لاہور: ملک بھر میں کورونا کی وبا پھیلنے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن 31جنوری2021  تک نہ کروانے سے متعلق پنجاب حکومت کو واضح طور پر آگاہ کردیا۔

بلدیاتی الیکشن سے متعلق حکومت پنجاب اورالیکشن کمیشن کے درمیان صورتحال واضع نہ ہونے کی بناء پر شہری حلقوں میں چہ مگوئیاں چل رہی تھیں پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی نظام نافذ کیا جا چکا ہے جس کے تحت فروری 2021ء سے قبل بلدیاتی انتخابات کروائے جانا لازم ہیں۔

The post کورونا کے پیش نظر بلدیاتی الیکشن 31 جنوری 2021 تک ملتوی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33ICb7K

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...