اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کی یہ 15 ویں وزارت ہے جب کہ وہ پہلی دفعہ 1991 میں نواز شریف کابینہ میں وزیر بنے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کی یہ 15 ویں وزارت ہے شیخ رشید احمد پہلی دفعہ 1991 میں نواز شریف کابینہ میں وزیر صنعت بنے جب کہ وزارت ثقافت بھی ان کے پاس رہی۔
نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں شیخ رشید احمد کو کھیل ثقافت سیاحت امور نوجوانان ،محنت افرادی قوت اور سمندر پار پاکستانیوں کے قلمدان سونپے گئے۔ 2002 میں وزیر اعظم جمالی کے وزیر اطلاعات رہے شوکت عزیز کابینہ میں بھی وزیر ریلوے اور وزیر اطلاعات رہے۔
عمران خان نے بھی شیخ رشید کو 2018 میں وزیر ریلوے بنایا گیا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا۔
The post شیخ رشید کی 15ویں وزارت، 1991 میں پہلی بار وزیر بنے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3ndpQjp
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box