سندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق

ٹھٹہ میں دس سالہ بچی مکی بلوچ سانپ کے ڈسنے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔

والد شریف بلوچ نے بتایا کہ بیٹی کو سانپ نے کاٹ لیا تھا، بچی کو علاقے میں طبی سہولیات نہ ملنے پر فوری طور پر سول اسپتال مکلی منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے ویکسین دینے سے انکار کردیا۔

والدشریف بلوچ نے الزام لگایا کہ منتیں کرنے کے باوجود بچی کو مطلوبہ انجیکشن نہیں لگایاگیا، میری بیٹی نے میرے سامنے سسک سسک کر جان دی، اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں سانپ کے کاٹے کے ایک اور شخص کو ایک بااثر شخصیت کی کال پر انجیکشن لگایا گیا لیکن میری بیٹی کو نہیں لگایا گیا۔

The post سندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LfTlzG

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...