ووہان میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کے باعث چین کے شہر وہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث چین کے شہر وہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی آئی ے کی 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے 1 ہزار سے زائد پاکستانی طلبا کو وطن واپس لایا جائے گا، پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز 18 مئی کو وہان کے لیے روانہ ہوگی۔

معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں ملک کے لیے قربانی دینے پر پاکستان کو ان پر فخر ہے، وہان میں شہر میں پھنسے پاکستانی طلباء وزیراعظم عمران خان کے بہادر سپاہی ہیں۔

The post ووہان میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fExTTh

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...