ٹھٹھہ میں 3 خواتین اور 2 بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے

ٹھٹھہ میں گھوڑا باری کے قریب 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ دریا پر کپڑے دھونے کے دوران پیش آیا جب پاؤں پھسلنے سے 2 بچے دریا میں جاگرے۔ بچوں کو بچانے کیلئے 3 خواتین نے دریا میں چھلانگ لگا دی تاہم تینوں خواتین اور دونوں بچے دریا میں ڈوب گئے۔

مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے تینوں خواتین اور دونوں بچوں کی لاش نکالی۔ ڈوبنے والی تمام افراد کا تعلق گاؤں اسماعیل جت سے ہے۔

The post ٹھٹھہ میں 3 خواتین اور 2 بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cgwPmc

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...