شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کے لئے ہے جب کہ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ انہوں نے سیاست کو کاروبار کے لئے استعمال کیا۔ دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا۔

The post شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شبلی فراز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3c0929q

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...