شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔

خیال رہے قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا۔

The post شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Ts2F8n

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...