قبائلی اضلاع سے منتخب سینیٹر مرزا محمد آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب

قبائلی اضلاع سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزامحمد آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا اور وہ کل سینیٹ اجلاس میں شرکت کرینگے۔ ان کا اس سے قبل کوروناٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے 14 روز سے زائد قرنطینہ میں گزارے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر مرزا محمد آفریدی بھی کورونا کا شکار

سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ الحمداللہ،ٹھیک ہوں،عوام احتیاطی تدابیر نہ چھوڑے، دعائیں کرنے پر اپنی عوام کا مشکور ہوں۔

The post قبائلی اضلاع سے منتخب سینیٹر مرزا محمد آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cu8yt4

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...