بیوروکریسی راہ راست پر نہ آئی تو سب کو بے نقاب کروں گا، گورنرپنجاب

 لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی راہ راست پر نہ آئی تو سب کو بے نقاب کروں گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں بیوروکریسی کی رکاوٹوں سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریہز ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پینے کے صاف پانی کے منصوبے پر کام کررہے ہیں لیکن اس منصوبے میں بیوروکریسی رکاوٹیں ڈال رہی ہے، بیورو کریسی نہیں چاہتی کہ عوام کو صاف پانی ملے۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ بیور وکریسی کے ساتھ آخری میٹنگ کروں گا، انہیں بیورو کریسی کی چند کالی بھیڑوں سے کوئی دلچسپی نہیں اگر رکاوٹیں ختم نہ ہوئیں تو سب کو پریس کانفرنس میں بے نقاب کروں گا۔

The post بیوروکریسی راہ راست پر نہ آئی تو سب کو بے نقاب کروں گا، گورنرپنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LnzoHe

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...