وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کرکے ان سے خیریت دریافت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن میں موجود اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کیا اور ان سے خیریت دریافت کی، وزیراعظم نے اسد قیصر سے ان کے بچوں کی صحت کے بارے میں بھی پوچھا۔

بعد ازاں وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

The post وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dxu6oN

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...