حکومتِ سندھ نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی

کراچی: سندھ حکومت نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔

محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز صبح 6 بجے سے شام 4بجے تک کھلے رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیے: سندھ حکومت نے کورونا آرڈیننس سے بجلی اور گیس بلز میں رعایت کی شق خارج کردی

ایک روز قبل محکمہ داخلہ نے ان مارکیٹوں کے لئے صبح 8 سے شام 4 بجے تک کے اوقات کار کا نوٹیفیکشن جاری کیا تھا۔  جبکہ عوامی نقل وحرکت پر شام پانچ سے صبح چھ بجے تک مکمل پابندی ہوگی۔ اس سے قبل یہ پابندی شام 5 سے صبح 8 بجے تک تھی۔

The post حکومتِ سندھ نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cq9qyP

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...