اسلام آباد: یوٹیوب کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دے گا۔
یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دینے کا اعلان کیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے نام خط میں لکھا کہ آپ کو مسلسل مدد کی پیش کش کرنا چاہتے ہیں، صارفین کو غلط اطلاعات اور غلط استعمال سے بچانا ہے۔
The post یوٹیوب، پاکستان کو اشتہارات کی مد میں 5 ملین ڈالر امداد دے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fAwnRI
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box