بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کے بعد 120یوم میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری اسامیوں پر بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے 120 یوم میں مکمل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ آفس میمورینڈم میں سرکاری اسامیوں پر بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے 120 یوم میں مکمل کرنے کے حوالے سے تمام سرکاری اداروں، محکموں، ڈویژنز اور وزارتوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

میمورنڈم میں کہا گیا ہے ڈیڈ لائن سے استثنٰی دینے کا اختیار صرف وزیر اعظم آفس کے پاس ہے۔

 

The post بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کے بعد 120یوم میں مکمل کرنے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2WGc0eB

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...