پیپلزپارٹی کی اپنے اراکین کواستعفے بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کی ہدایت

 کراچی: سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے سندھ اسمبلی کے اپنے تمام ارکان کو استعفی بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی مرادعلی شاہ کو بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اعلی قیادت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اراکین سندھ اسمبلی کو اسپیکر کے نام تحریری استعفے 14 دسمبر تک چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں۔

The post پیپلزپارٹی کی اپنے اراکین کواستعفے بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3qPqO7Y

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...