مریم نواز کا لاہور کی روایتی کڑاہی پر دل چسپ تبصرہ

 لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور جلسے کے عوامی مہم کے دوران لاہور کی روایتی کڑاہی سے بھی لطف اندوز ہوئیں۔ 

لاہور میں 13 دسمبر کو اپوزیشن کے جلسے کے لیے عوامی رابطہ مہم کے دوران مریم نواز ریلی کی شکل میں لاہور کے مختلف علاقوں سے گزرتی ہوئی لکشمی چوک کے روایتی بٹ کڑاہی ہوٹل پہنچیں۔

اپنے روایتی ذائقے کے باعث  کڑاہی کے ہوٹل پر مریم نواز نے مریم اورنگزیب، پرویز رشید، محمد زبیر اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ کڑاہی کھائی۔ بعدازں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر انہوں نے کڑاہی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا’’کمال کڑائی‘‘ تھی۔

The post مریم نواز کا لاہور کی روایتی کڑاہی پر دل چسپ تبصرہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3a03uy0

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...