کم سے کم قیمت پربہترین کورونا ویکسین پاکستان میں لانا ہدف ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ ہے کہ بہترین کورونا ویکسین کم قیمت پرپاکستان میں جلد از جلد مہیا ہوسکے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین خریداری سے متعلق کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوا، ویکسین کی پاکستان میں درآمد پیچیدہ اوراہم معاملہ ہے تاہم ٹارگٹ ہے کہ بہترین ویکسین کم قیمت پرپاکستان میں جلد ازجلد مہیا ہوسکے۔

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ قیمت سے زیادہ اہم ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے اوراور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

The post کم سے کم قیمت پربہترین کورونا ویکسین پاکستان میں لانا ہدف ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3aIFkIP

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...