لاہور میں بچے سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں معصوم بچے کے قتل میں ملوث درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کے نوٹس پر زیادتی اور قتل کے ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں افرازاور اس کا ساتھی عامر عرف اللہ رکھا شامل ہیں جو مقتول بچے احسان علی کے ہمسائے ہیں۔ انہوں نے معصوم بچے احسان علی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر قتل کر دیا تھا۔

وہ بچے کو ورغلاء اور بہلا پھسلا کراپنے گھروں کے درمیان خالی مکان میں لے گئے تھے اور زیادتی کے بعد پکڑے جانے کے ڈر سے معصوم بچے کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا تھا۔ ملزمان نے سنگین واردات کے بعد بچے کے ایکسیڈنٹ کا ڈرامہ رچا دیا تھا۔

The post لاہور میں بچے سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3lQ34g6

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...