بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزا اجرا کے باوجود پاکستان آنے سے روک دیا گیا

 لاہور: پاکستان میں مذہبی رسومات منانے پاکستان آنے کے خواہش مند ہندو یاتریوں کو بھارتی ایجنسیوں کے دباؤ پر پاکستان آنے سے روک دیا گیا ہے۔

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے68 بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزاجاری کیا تھا۔ شیڈول کے مطابق بدھ کے روز47 ہندو یاتریوں نے 23سے 29 دسمبرتک ویزے پر پاکستان آناتھا مگر ان کی آمد اچانک منسوخ کردی گئی ہے۔

بھارتی ہندویاتریوں کے وفدنے شری کٹاس راج مندرمیں مذہبی رسومات اداکرنے پاکستان آناتھا۔ ان کے استقبال کیلیے متروکہ وقف املاک بورڈکے حکام اورپاکستان ہندوویلفیئرکونسل کے ممبران واہگہ بارڈر پردن بھرانتظارکرتے رہ گئے۔

 

The post بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزا اجرا کے باوجود پاکستان آنے سے روک دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3nNET3B

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...