راولپنڈی: اے ایس ایف نے دبئی جانے والے مسافر کےسامان سے 4 سو گرام آئیس منشیات برآمد کرلی
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے 4 سو گرام آئیس منشیات برآمد کرلی۔ مسافر کو منیشات سمیت مزید تفتیش کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق مرادان کا رہاشی نیاز محمد خان ایمریٹس ائیرلائن کی پرواز نمبر EK615 پر سفر کرنا چاہتا تھا، مسافر نے آئیس خفیہ طریقے سے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔
The post دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے 4 سوگرام آئیس منشیات برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3me0P6w
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box