مولانا فضل الرحمن کے 3 ساتھی نیب پشاور میں پیش

 پشاور: نیب خیبر پختونخوا میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

گزشتہ روز پیشی کیلیے بلائے گئے مولانا فضل الرحمن کے 5میں سے 3 ساتھی عبد الرؤف، محمد جلال اور دین محمد  نیب دفتر میں پیش ہو گئے، افسران نے ان سے پوچھ گچھ کی۔

نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے۔

 

The post مولانا فضل الرحمن کے 3 ساتھی نیب پشاور میں پیش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3reSh34

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...