2روز میں سڑکوں، سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات فوری ختم کرنیکا حکم

 کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈسٹرکٹ اور ٹریفک پولیس افسران کو دو روز میں سڑکوں، سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کو فوری طورپرختم کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایڈیشنل ائی جی کراچی غلام نبی میمن کی جانب سے تمام اضلاع کے ایس ایس پیز، ایس ڈی پی او ،ایس ایچ اوز اور ٹریفک پولیس کے ایس اوز، ڈی ایس پی اور تمام تھانوں کے ہیڈ محرروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ان کے علاقے میں قائم سڑکوں، سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کو فوری طورپرختم کیا جائے، 2 روز کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی بخود شہر کا دورہ کریں گے۔

The post 2روز میں سڑکوں، سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات فوری ختم کرنیکا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34IoOoC

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...