پشاور: پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 23دسمبر کو مردان میں ریلی اور جلسہ ہوگا جس سے دیگرکے علاوہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے۔
اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے صوبائی قائدین آج مردان کا دورہ کریں گے،پی ڈی ایم کے صوبائی کوآرڈینیٹر عبدالجلیل جان کے مطابق پی ڈی ایم کی جاری تحریک کے اگلے مرحلہ میں پورے ملک میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ 23 دسمبر سے شروع ہوگا۔
The post پی ڈی ایم 23 دسمبر کو مردان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3paf9yH
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box