کوئٹہ: كوئٹہ میں گندگی اور مچھروں كی بہتات كی وجہ سے ٹائیفائیڈ نے لوگوں كو جكڑلیا۔
کوئٹہ میں حالیہ بارشوں كے بعد گندگی کی وجہ سے مچھروں كی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث شہری ٹائیفائیڈ اور دوسری بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں اور پرائیویٹ كلینكس كا رخ کر رہے ہیں۔
شہریوں كا كہنا ہے كہ انتظامیہ کی جانب سے صفائی اور اسپرے كا كام جاری ہے تاہم اسپرے كے كام كو تیز كیا جائے تاکہ اس موذی بیماری سے بچا جاسکے۔
The post کوئٹہ میں گندگی کی وجہ سے ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bDvFQy
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box