سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی قرار دیدی

 کراچی: قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت نے کمیشن کو مسترد کردیا ہے۔   

سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کے لیے ارکان کا تقرر آئین سے متصادم اور ناقابل قبول ہے، مشیر خزانہ قومی مالیاتی کمیشن کی صدارت نہیں کرسکتے جب کہ این ایف سی کی تشکیل نو کےخلاف ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے۔

ذرائع سندھ حکومت کے مطابق این ایف سی کی تشکیل پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو خط آج ہی لکھا جائے گا۔

The post سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی قرار دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Z1euWD

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...