ٹائیگرفورس کی عالمی سطح پر پذیرائی برطانوی اخبارٹیلی گراف کا توصیفی آرٹیکل

 اسلام آباد: وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی زبردست پذیرائی ہو رہی ہے۔

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ٹائیگر فورس سے متعلق اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان نے سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا،قومی جذبے سے سرشار نوجوانوں پر مشتمل ٹائیگر فورس بنائی گئی ہے۔

فورس میں لاکھوں نوجوان رضا کارانہ طور پر شامل ہیں۔ اخبار نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان کی دو تہائی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔سول رضا کاروں پر مشتمل فورس غریبوں تک امداد پہنچائے گی۔

 

The post ٹائیگرفورس کی عالمی سطح پر پذیرائی برطانوی اخبارٹیلی گراف کا توصیفی آرٹیکل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2X4Ju5w

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...