رضاکارانہ جذبوں سے لیس نوجوان قوم کا فخرہیں، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ نوجوان قومی جذبے سے سرشارہوکر کورونا کے خلاف جنگ میں عوام کی مدد کررہے ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگرفورس کے قیام کی تعریف دنیا کررہی ہے، نوجوان قومی جذبے سے سرشارہوکرکورونا کے خلاف جنگ میں عوام کی مدد کررہے ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات  نے کہا کہ نوجوانوں میں آسانیاں بانٹ رہے ہیں، رضاکارانہ جذبوں سے لیس یہ نوجوان قوم کا فخرہیں۔

The post رضاکارانہ جذبوں سے لیس نوجوان قوم کا فخرہیں، شبلی فراز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cJGfH9

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...